Letra Paagal Ker De Gee de Hadiqa Kiani

Letra de Paagal Ker De Gee

Hadiqa Kiani


Paagal Ker De Gee
Hadiqa Kiani
(0 votos)
تیری ہر نگاہ میری جانِ جانا
تیری ہر نگاہ میری جانِ جانا
پاگل کر دیگی، پاگل کر دیگیتیری ہر نگاہ میری جانِ جانا
تیری ہر نگاہ میری جانِ جانا
پاگل کر دیگی، پاگل کر دیگی

ہر طرف ہے بس تیری ہی صدا
تیری صورت کا جادو ہر جگہ
تیری سوچوں نے کیا ایسا کیا
مجھ کو ہی بے خبر کے دیا

تیری ہر نگاہ میری جانِ جانا
تیری ہر نگاہ میری جانِ جانا
پاگل کر دیگی، پاگل کر دیگی

تجھے ہی ڈھونڈتی رہتی ہے یہ نظر
تیری یادیں ہیں شام و سحر
تیری آنکھیں کی چاہ تو ہے
پھر بھی ہے روشنی ہر نگر

تیری ہر نگاہ میری جانِ جانا
تیری ہر نگاہ میری جانِ جانا
تیری ہر نگاہ میری جانِ جانا
تیری ہر نگاہ میری جانِ جانا
پاگل کر دیگی، پاگل کر دیگی
پاگل کر دیگی، پاگل کر دیگی


Comparte Paagal Ker De Gee! con tus amigos.


Que tal te parece Paagal Ker De Gee de Hadiqa Kiani?
Pesima
Mala
Regular
Buena
Excelente